المدة الزمنية 3:38

لا حول ولا قوۃ الا باللہ کے کمالات ألمانيا

بواسطة Mahadi info
78 مشاهدة
0
4
تم نشره في 2020/08/05

آپ اگر یقین سے اور محبت سے اس ویڈیو میں بتاے گے لا حول ولا قوۃ الا باللہ کے وظیفے پر عمل کریں گے تو دنیا اور آخرت کی بے شمار رحمتیں اور برکتیں سمیٹنے میں کامیاب ہو جائیں گے آپ کے پاس دولت صحت عزت سب کچھ ہو گا اور ان سب چیزوں سے بڑھ کر آپ اللہ تبارک و تعالیٰ کو راضی کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے........ اگر اللہ ہم سے راضی ہو جاے تو اس سے بڑی کوئی کامیابی انسان کی ہو نہیں سکتی

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 3