المدة الزمنية 12:50

بلدیاتی الیکشن خان اِن ایکشن بازی پلٹ گئی بڑی کامیابی مل گئی؟ | Arif Hameed Bhatti | 20 December 202 ألمانيا

بواسطة Arif Hameed Bhatti
16 721 مشاهدة
0
779
تعليقات - 89
  • @
    @rafikhokhar3319منذ 3 سنوات جناب محترم عارف حمید بھٹی صاحب ذندہ باد فلاحی ریاست اسلامی جمہوریہ پاکستان پائیندہ باد 1
  • @
    @ayubkhan4415منذ 3 سنوات شریف برادران اور زرداری کے خلاف اتنے مقدمات بنائے گئے مگر کسی کے خلاف کوئی کاروائی انجام کو نہیں پہنچی۔ اس میں اداروں کا یا عدالتوں کی یا پھر حکومتی پارٹی کسی سازش کے تحت ایسا نہیں ہونے دے رہے تو سب کو باعزت بری فرما دیا جائے۔ ....وسعت 6
  • @
    @falakshair6049منذ 3 سنوات پوری دنیا کپتان کو لیڈر مانتی ہے اور پاکستانی۔ توبہ توبہ 7
  • @
    @syedshahzainalisyedshahzai403منذ 3 سنوات خان صاحب کو جب حکومت ملی تو اسی وقت الیکشن کروانا چائیے تھا لیکن اب پنجاب میں پی ٹی ائی مہنگائی کی وجہ سے ایک سیٹ بھی ممکن نہیں ۔ عمران خان الیکشن کی ٹکٹ اذ خود دیں
    اور پنجاب میں عمران خان اذ خود مہنگائی پر توجہ مرکوز رکھے
    .
    ...وسعت
    7
  • @
    @muhammadzafarzafar8776منذ 3 سنوات بھٹی صاحب تحریک انصاف کاپنجاب میں یہی انجام ہونے والا ہے کیونکہ ادھر بھی کارکنوں کو پیچھے چھوڑ کر ٹکٹ دینے کے امکان روشن ہیں 2
  • @
    @zahidgujjar6121منذ 3 سنوات محترم بھٹی صاحب خانیوال کے ضمنی الیکشن سے اندازہ کر لینا چاہیے کہ عوام کیا چاہتی ھے کرپشن بیانیا میں فیل ھو نے اور مہنگائی کنٹرول نہ ھونے پر رزلٹ سامنے آ رھے ھیں پنجاب پی ٹی آئی کے ہاتھ سے نکل رھا ھے 2
  • @
    @syedjafri7922منذ 3 سنوات لوگوں نے جمیعت علماء اسلام کو ووٹ دے کر ثابت کر دیا کہ لوگوں میں کسقدر ہزاروں سالوں کی جہالت ہے! 7
  • @
    @farwagkhan6113منذ 3 سنوات App ko Kush hona chahiye app logon ne Khan ka koi ahca Kam Nein batae Pakistani media per Lanat 2
  • @
    @fakharzamanchughtai6282منذ 3 سنوات BD Aur amm election mn dono ka result mokhtlef hota he 1
  • @
    @mohammedbashir4095منذ 3 سنوات ALLAH k lanat ho in sub jhoota jhooti Election Commission PDM maulana parliament Sindh Government Shah pr 1
  • @
    @pakafridi613منذ 3 سنوات PTI KI HAAR KI WAJA SIRAF OUR SIRAF MEHNGAAYEE OUR BEROZGAARI HY OUR KUCH NAHEE 1
  • @
    @zamanqamar3660منذ 3 سنوات پسسہ لگا کر جیتنے والا عوام کو کیا فائدہ دے سکتا ہے ؟اور یہ لوگ جیت کر کیسے مہنگائی کم۔ کر سکتے ہیں ۔۔یہ الیکشن pti v pti ہویا ہے ۔۔۔ 5
  • @
    @thakhadoawaz5237منذ 3 سنوات بھٹی صاحب یہ سب خزانے پر اور چوروں کو بٹھایا ہے یہ لوگ کچھ بھی نہیں کر سکتے ہے یہ غریب کے ٹیکس کے پیسوں پر چوروں کا اضافہ ہوا ہے بس اور کچھ نہیں ان لوگوں کی وجہ سے گلیوں کا ووٹ بھی نہیں جیتے گا 4
  • @
    @voiceofkisantv4280منذ 3 سنوات Ahmad shah khagga craption main top kar raha hain Inshallah sahiwl divsion main topper hon ga
  • @
    @naeemcheema3834منذ 3 سنوات Diesel ny Army ko gando bna dea lanat Army pr 2
  • @
    @zamilahmed7391منذ 3 سنوات It's a game maulana will qualition with PTI in back door this is a game to minus PPP and PMLN very soon nomore PDM . 1
  • @
    @amadkhan875منذ 3 سنوات پاکستان کی بدقسمتی ہو گی اگر یہ دونوں کرپٹ خاندان پھر حکومت میں آ گئے تو
  • @
    @arkhi2776منذ 3 سنوات Bhatti sahib ye sultan raja ka kamal hai
  • @
    @naeemjavaid9022منذ 3 سنوات Janab Maulana will be the next PM of pakistan
  • @
    @Jock1منذ 3 سنوات Agar koi banda JUI F ko vote daal aye toh isska matlab hai log action wali asli oposition ko pasand kartay hain, PP aur N league out hain.
  • @
    @SyedLahoreiمنذ 3 سنوات یہ تو ہر بار ناکام ہونے پر عمران کہتا ہے پھر وہی حال
  • @
    @ZQurishiمنذ 3 سنوات Ma khud kpk sa belonged krta hon aur pti ka karkan hon ye sab woh loug jis na apny rishtadarou ko ticket diye kpk ma pti khatam hony ja rahi hai aur pory kpk ma pti per tanz ho raha hai
  • @
    @inamullahkhan7609منذ 3 سنوات bhatti shab jub hamy kahe par hukomat ka rat nazar na aye chahe wo qaid azam ke mazar ke behurmati ho ya koi our waqia ho bis sirf sehet card kawo.
  • @
    @fakharzamanchughtai6282منذ 3 سنوات Buzdar pti ko Punjab mn bad kry ga lekin Imran Khan ny bhe kisses ke nhe Mani jo ajj Khan sb bhoght rhe hen
  • @
    @shaziashahid6620منذ 3 سنوات Meray ilakay ka mochi jo kpk say ha kehta ha kay main afghanistan chala joon ga hamari rishtay darian hain kpk ko aghanistan main shamol ker dni chahiay
  • @
    @zmmobail875منذ 3 سنوات Pakistan zinda abad
    Pak fouj zinda abad
    Imran khan zinda abad
    1
  • @
    @najumrehman7661منذ 3 سنوات Awam k ley koi 1 kam jo Niazi Govt ny kia ho
  • @
    @naeemjavaid9022منذ 3 سنوات Awam ko mahangai day Kay pti nay punjab se bhe zero / zero ki tinket kata Le hai
  • @
    @shahidaparveen8517منذ 3 سنوات Voting cohor hn Allah.pak ky wasty think about that
  • @
    @khanmushaid4554منذ 3 سنوات کے پی کے میں پئ ٹئ آئ کی شکست کی وجہ مہنگای نہیں وجہ رشتہ داریاں اور اقرا پروی ہے کوہا ٹ میں پی ٹی آی کے بجاے شہباز شنواری محمود خان کے قریبی دوست کے فرزند کو ٹکٹ دیا گیا پئ ٹئ آئ کے کارکن نے اس سے زیادہ ووٹ ازاد حثیت سے لیے مردان میں شہرام ترکی کے چچا کو ٹکٹ دیا گیا جو یار گیا پشاور کا رضوان بنگش بھی سفارشی تھا ہار گیا بنوں سے بھی سے بھی یار گئ ....وسعت 1
  • @
    @mashani4594منذ 3 سنوات جتنے مرضی جوتے پالش کر لو اب اپ لوگوں کا زلت کا ٹایم شروع ہو گیا 1
  • @
    @masharifmohammaf6020منذ 3 سنوات بھٹی صاحب بتخے نہ چھوڑا کریں .. اب طالبان افغانستان سے ووٹ ڈالنے آئے تھے
  • @
    @najumrehman7661منذ 3 سنوات Ic sy ziada bhi koi na laiq sahafi ho ga Pakistan mein
    Jis ko Urdu bhi theak tareeqy sy prhna nhi aati
    2
  • @
    @maliktahirhaleem5107منذ 3 سنوات Imran khan ko ya he fakhar tha mein jasay b crupt our na-laiq wazir, chief minister our mosheer rakhou. Mangaee our khrab administration sy public ko koi id="hidden8" class="buttons"> farq neehe parta. public merey nokar hay, log maray he nam par vote dety rhain gay? Ab kya pachtay kya hoay jb molana chug gay kheat. ....وسعت
  • @
    @rafinaqvi9674منذ 3 سنوات جب آپ اپنے وزیروں اور مشیروں کے کہنے پر عمل کرتے ہیں تو آپ کو ایسے ہی واقعات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اسی لئے آپ کو خود اپنے وزیروں اور مشیروں جو کہ سب اچھا ہے کی کہانی سناتے ہیں ان پر نظر رکھنی چاہیے عمران خان صاحب اب بھی وقت ہے اب آپ کو اپنی جماعت کا احتساب کرنا ہوگا اور ساتھ ہی ساتھ مہنگائی کا زور بھی ٹورنا ہوگا اور اور اب عوام کو ریلیف دیں ....وسعت 3
  • @
    @arkhi2776منذ 3 سنوات Talban ka hat nahi ye zalil sultan raja ka hath hai
  • @
    @arshaariz1527منذ 3 سنوات بھٹی صاحب۔ نام بھی بتایا کریں۔ ذلیل بزدار کے کرتوت تفصیل سے عوام کو بتائیں پلیز
  • @
    @muzoosays6723منذ 3 سنوات This is not result of nominations, this is result of bad governess, sky touched inflation, unemployment and many other iissues which Khan never took serious id="hidden10" class="buttons"> and worked only to become an international figure. In Punjab he is already out much before . I dont know people like u also unaware of Punjab situation ....وسعت
  • @
    @bashjee7044منذ 3 سنوات yar apko pasank karta hon, apki video dekhna chahta hon lekne apko bat hinahi karna ati, aap kehna kuch chahte ho or kehte kuch ho. ahista bat kar liya karo leken kuch samajh to aye plzzz
  • @
    @jamilgujjar7475منذ 3 سنوات پنجاب میں بھی پی ٹی آئی کے جعلی نمایندے بھی بہت بڑا گند کریں گے ٹکٹ جعلی نمایندے دین گے کارکنوں کو نیھی دیں گے میرے ضلع جھنگ میں بہت بڑا آپ سیٹ ھوگا
  • @
    @rajaarshid8175منذ 3 سنوات جن لوگوں نے اس فضلو انتشاری کو سپورٹ کی وہ اس ھمارے ملک کے کبھی بھی وفادار نہیں ھو سکتے پیپلزپارٹی اور اس انتشاری فضلو کو سپورٹ کرنے والے اس ملک کے ساتھ بہت بڑی دشمنی کر رے ہیں اللہ پاک ھی اس ملک کی حفاظت فرمائے امین ثمہ امین ....وسعت 2
  • @
    @ghulamqadirjeelani9558منذ 3 سنوات Bhatti sb pti will lose the election in Punjab. 1
  • @
    @ishfaqurrehman3569منذ 3 سنوات Dunya ke sabse saste tareen mulk ma PTI mehangi ke waja se haar gi
  • @
    @faridahmad8307منذ 3 سنوات Imran Khan ki sub se bari nakami sirf aur sirf Mahngaee hai hamaray kafi pakkay pti ke dost is waja se Imran ke bohat khilaf hain. Ghareeb is waqt tarap raha hai Punjab mai Noon leeg sweep kare gee.
  • @
    @mehboobsultan5503منذ 3 سنوات Congratulation, congratulation and congratulation to u on loosing of Election by PTI in KPK